بر یکنگ نیوز:

Karachi News-Urdu

بنوں میں اکرم درانی کے قافلےپربم حملہ:اکرم خان درانی میں محفوظ مگر 4 افراد جاں بحق ،25 سے زائد زخمی

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ دھماکے میں میں محفوظ ہوں لیکن چار ساتھی شہید ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

35 ارب منی لانڈرنگ اسکینڈل: آصف زرداری اور فریال تالپور کو بدھ 11 جولائی کو طلب

کراچی: منی لانڈرنگ اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو طلب کرلیا۔ انمول نیوز کے مطابق 35 ارب روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں سابق …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

دنیا کا سب بڑا مسافر بردار ڈبل ڈیکر طیارہ ائیر بس اے 380 نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا

دنیا کا سب بڑا مسافر بردار ڈبل ڈیکر طیارہ ائیر بس اے 380 نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔ پاکستانی ہوابازی کیلئے تاریخی لمحہ ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دنیا کے سب سے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج نہایت محبت اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

کراچی (انمول نیوز ) بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس کی بنیاد رکھی، یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

کراچی حلقہ این اے 247 میں پرویز مشرف کا مقابلہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے ہوگا

کراچی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے این اے 247 کراچی سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ پرویز مشرف نے کراچی کے حلقہ این اے 247 صدر اور آرام باغ سے بھی کاغذات …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو  کراچی میں انتقال کرگئے

سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو  کراچی میں انتقال کرگئے۔ ترجمان عوامی تحریک کے مطابق 88 سالہ رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے،وہ سانس ،دل اور سینے میں …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

پی ٹی آئی ایک اورایم کیوایم ہے، پچھلے دنوں ہمیں اس کا ثبوت بھی مل گیا.بلاول بھٹو زرداری کا مزار قائد پر جلسے سے خطاب

کراچی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک اورایم کیوایم ہے، پچھلے دنوں ہمیں اس کا ثبوت بھی مل گیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں
error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW