بر یکنگ نیوز:

Lahore News-Urdu

پاکستان تحریک انصاف تختِ لاہور فتح کرنے کے لیے پُر عزم, عمران خان انتخابی مہم کے آخری ایّام لاہور میں گزاریں گے

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی مہم لاہور میں ہی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انتخابی مہم کے آخری دن لاہور میں گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف تختِ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

انتخابات سے صرف 10 روز قبل انتخابی امیدواروں پر قاتلانہ حملے لمحہ فکریہ ہیں۔ شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتخابات سے صرف 10 روز قبل انتخابی امیدواروں پر قاتلانہ حملے لمحہ فکریہ ہیں۔ سانحہ مستونگ میںشہید ہونے والے سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

نواز شریف کے استقبال کے لیے جانے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون شروع

لاہور (انمول نیوز) پولیس نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں کرنے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے نواز شریف کے استقبال کے لیے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا

لاہور: ( انمول نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دوسرا سلسلہ چار روز تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر میٹ ڈاکٹر …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کردیا, لاکھوں افراد کو روز گار فراہم کرنے اور بھاشا ڈیم کی تعمیرکو اولین ترجیح

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور 2018 پیش کرتے ہوئے لاکھوں افراد کو روز گار فراہم کرنے اور بھاشا ڈیم کی تعمیرکو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ(ن) کا انتخابی منشور پیش …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

لاہور: جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئ

لاہور:لاہور کے جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئے ،سڑک کی تعمیر میں انتہائی ناقص میٹریل استعمال کیا گیا،اورنج لائن کے انڈر گراونڈ ٹریک کا سروے ہی نہ کروایا گیا۔ پائپوں کو بند کئے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

عوام انتخابات میں مسلم لیگ ن سے ان کی ناکام پالیسیوں کا بدلہ لیں گے۔ چودھری پرویز الہیٰ

لاہور: (انمول نیوز) مسلم لیگ قائدِاعظم کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عوام انتخابات میں مسلم لیگ ن سے ان کی ناکام پالیسیوں کا بدلہ لیں گے، سابقہ حکومت کے اعمال …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

پاکستانیو! تبدیلی کاوقت آچکا ہے، اقتدارملا، تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے. عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی ہارنا نہیں سیکھا، بھرپور تیاری کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

حمزہ شہباز سن لو! لاہور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں جبکہ میں تمہارے بوٹ پالش نہیں کرسکتا۔ ناراض رہنما زعیم قادری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز سن لو لاہور تمہارے اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں جبکہ میں تمہارے بوٹ پالش نہیں کرسکتا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما زعیم قادری نے پارٹی …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں
error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW