بر یکنگ نیوز:

انٹرنیشنل

صیہونی افواج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 15 سالہ نوجوان شہید جبکہ درجنوں شہری زخمی

غزہ : اسرائیلی سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی افواج کی بے دریغ فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید، جبکہ درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کےموقع پر عوام کی جانب سے شدید احتجاج

لندن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کےموقع پر عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ کے ہمراہ 4 روزہ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

ٹرمپ کے دباؤ پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی 440 اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی یقین دہانی

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک پر اضافی نفری بھیجنے کے دباؤ پر …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

سمندری طوفان ٹوٹی سڑکیں اور تباہ حال عمارتیں تباہی پھیلا کر تھم گیا

بیجنگ (انمول نیوز ) سمندری طوفان ماریا چین کے جنوب مغربی علاقوں میں تباہی پھیلا کر تھم گیا اور اپنے پیچھے ٹوٹی سڑکیں اور تباہ حال عمارتیں چھوڑ گیا، کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔ صوبہ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

میا ں عظمت فا روق وائس قونصل جنرل آف پاکستان برمنگھم کو بیٹے کی پیدائش پر مذھبی ،سیاسی و سماجی شخصیات کیطرف سےمبارکبادیں

 برمنگھم( انمول نیوز): میا ں عظمت فا روق وائس قونصل جنرل آف پاکستان برمنگھم کو اللّٰہ پاک نے چاند سا بیٹا عطا کیا ھے۔ تفصیلات کے مطابق میا ں عظمت فا روق جوکہ برمنگھم پاکستانی ایمبیسی میں وائس قونصل جنرل آف …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

وزیر برائے بریگزٹ ڈیوڈ ڈیوس کے بعد وزیرخارجہ بورس جانسن نے بھی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ندن: برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامنے کی حکومت گرنے کے خطرات مزید بڑھتے جارہے ہیں …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات پر بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لندن: بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے بریگزٹ اور …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

ایون فیلڈ لندن: حسین نواز کے گھر کے عقبی دروازےپر مظاہرین کا شدید احتجاج اور نعرے بازی، گھر کا دروازہ توڑنے کی کوشش کی

لندن:(انمول نیوز) حسین نواز کے گھر کے عقبی دروازے کے بعد مظاہرین نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کرنے کےبعد نوازشریف کے گھر میں داخلے کےبعد گھر کا دروازہ لاتیں مارکر توڑنے کی کوشش …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں
error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW