بر یکنگ نیوز:

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین سٹار منصور احمد طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ منصور احمد دل کے عارضے میں میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے۔49 …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ آئرلینڈ ٹور کیلئے ویزہ مل گیا

لندن : پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی، حکام نے دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے ویزا جاری کردیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

اوٹاوا:سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ ہو گیا ،رپورٹ 2 ہفتے بعد آئے گی

لندن : پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر  محمد   حفیظ  کا برطانیہ میں  باؤلنگ   ایکشن ٹیسٹ ہو گیا جس میں انہوں نے 3 اوورز کروائے ۔  محمد   حفیظ  کے کنسلٹنٹ کارل کرو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ٹیسٹ کی رپورٹ 2 ہفتے بعد سامنے آ ئے گی ۔ ٹیسٹ میں بارہ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور(آئی این پی ) بالنگ ایکشن پر پابندی کا شکار حفیظ اگلے ہفتے با ﺅ لنگ ٹیسٹ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

سڈنی: کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان نےپہلا گولڈمیڈل جیت لیا

سڈنی: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ کے 0-6کےاسکور سےفتح سمیٹنےمیں کامیاب رہے , انعام بٹ نے ریسلنگ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

کامن ویلتھ گیمز 2018: ہاکی کے مقابلوں میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

 کوئنزلینڈ: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے دوران ہاکی کے مقابلوں میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔   کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ آخری لمحات تک سنسنی خیز رہا۔ کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی مقابلوں میں راویتی حریف بھارت اور پاکستان کی ہاکی ٹیمیں راونڈ میچ میں آمنے سامنے تھیں۔ بھارت کے دل پریت سنگھ نے پہلے ہی کوارٹر میں گول داغ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں

علیم ڈار کا عالمی ریکارڈ : 350 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے

لاہور: پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔علیم ڈار تین سو پچاس انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔ کرکٹ کی دنیا کے عظیم امپائر علیم ڈار نیا ریکارڈ …

مزید پڑھنے کیلیے تصویر کلک کریں
error: Anmol TV