بر یکنگ نیوز:

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار, دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے دنیا کے طویل ترین سمندری پل کی صورت میں دنیا کا ایک اور عجوبہ تعمیر کرلیا جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
سات برس کی مدت میں مکمل ہونے والے اس پل میں استعمال ہونے والے فولاد 60 ایفل ٹاورز کے برابر فولاد استعمال ہوا ہے اور یہ چین کو مکاو اور ہانگ کانگ سے ملائے گا، اندازہ ہے کہ اس کی تعمیر میں 4 لاکھ 20 ہزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا ہے۔

صرف یہی نہیں اس پل میں ٹریفک کے لیے 6 لین قائم کی گئی ہیں جو چار سرنگوں سے بھی گزرتی ہیں اور اسے سنبھالنے کے لیے چار مصنوعی جزائر بھی قائم کیے گیے ہیں۔ عظیم الشان پل پر اخراجات کا درست تخمینہ سامنے نہیں اسکا تاہم اب تک چین اس پر اربوں ڈالر کی رقم خرچ کرچکا ہے۔

Check Also

نیویارک: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سارک وزرائے خارجہ اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ سے میری بات نہیں ہوئی، سشما سوراج اجلاس کے دوران …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW