بر یکنگ نیوز:

سڈنی: کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان نےپہلا گولڈمیڈل جیت لیا

سڈنی: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ کے 0-6کےاسکور سےفتح سمیٹنےمیں کامیاب رہے , انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی اور پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں اور سونے کا پہلا تمغہ ہے۔اس سے قبل پاکستان 4 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔

Check Also

سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

اوٹاوا:سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW