بر یکنگ نیوز:

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور(آئی این پی ) بالنگ ایکشن پر پابندی کا شکار حفیظ اگلے ہفتے با ﺅ لنگ ٹیسٹ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔

37سالہ آل رانڈر کے با ﺅ لنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں ہوگا۔یاد رہے کہ محمد حفیظ کیریئر میں کئی مرتبہ با ﺅ لنگ ایکشن پر پابندی کا شکار ہوئے اور گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوران محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد 2 نومبر کو ان کا ٹیسٹ لیا گیا اور ٹیسٹ کے رپورٹس آنے کے بعد ان کے بالن ﺅ گ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی گئی ۔

Check Also

سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

اوٹاوا:سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW