بر یکنگ نیوز:

انجینئرنگ کا انوکھا شاہکار، تین چابیوں سے کھلنے والا منفرد تالہ

لاہور(ویب ڈیسک) تالے کا ذکر آئے تو قیمتی چیزوں کی حفاظت ذہن میں آتی ہے ،ہر تالے کی ایک چابی ہوتی ہے جبکہ چور بغیر چابی کے بھی تالا کھولنے کا ماہر مانا جاتا ہے۔

کیا آپ نے اب تک ایسا کوئی تالہ دیکھا ہے جسے کھولنا چور کے لئے ناممکن ہو , نہیں ناں !

لیکن ایک ایسا تالہ جس کی مضبوطی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے، وہ دستیاب ہوچکا ہے۔

بات تالے کی مضبوطی کی بھی نہیں، اصل چیز تو یہ ہے یہ تالہ ایک چابی سے نہیں کھلتا بلکہ اسے کھولنے کے لئے تین چابیاں ایک ساتھ لگانی پڑتی ہیں۔ حیران ہوگئے نا !جس نے بھی یہ تالہ بنایا ہے یقینی طور پر انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے، اس تالے کی ویڈیو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور خوب داد دے رہے ہی

Check Also

آپ فو ری طور پر امیر کیسے ہو سکتے ہیں،کھرب پتی شخص نے اپنی کامیابی کا نسخہ دنیا کو بتا دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) زندگی میں کامیابی کے حصول میں ان لوگوں کی زندگیاں مشعل راہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW