بر یکنگ نیوز:

ملک کی مایہ ناز اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: معروف اداکارہ اور نامور تھیٹراجوکا تھیٹرکی بانی مدیحہ گوہر62 برس کی عمر میں کینسرکےمرض میں مبتلا رہنےکےبعد انتقال کرگئیں۔

مدیحہ گوہرکاشمار ملک کی مایہ ناز اداکاراؤں میں ہوتاتھا۔انھوں نے تھیٹرکےلیے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 1983 میں اجوکاتھیٹرکی بنیاد رکھی جس کوخوب پذیرائی ملی۔ اجوکا تھیٹر نے پاکستان سمیت ایشیاء کےکئی ممالک اور یورپ میں بھی پرفارم کیا۔

مدیحہ نے   انگریزی ادب میں ماسٹرز کرنےکےبعد یونی ورسٹی آف لندن سے تھیٹرسائنسزمیں ماسٹرزکی ڈگری حاصل کی۔

مدیحہ گوہرتین برس سے کینسر کےمرض میں مبتلاتھیں۔ ان کی نماز جنازہ کل بعدنماز عصرسرور روڈ لاہور کینٹ میں ادا

Check Also

سلمان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، فیصلہ کل سنایا جائےگا

جودھ پور (ویب ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی درخواست ضمانت پر عدالت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW