بر یکنگ نیوز:

سپین کے شمالی مشرقی علاقے میں ٹرمپ سے مشابہ سپینش خاتون راتوں رات مشہور ہوگئی

میڈرڈ (نیٹ نیوز) سپین کے شمالی مشرقی علاقے کہانادی برگنتینوس میں رہائش پذیر خاتون ڈولوریس اینٹلیلو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت کے باعث راتوں رات مشہور ہوگئیں۔

ڈولوریس گزشتہ 40 برس سے اس علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ اس علاقے کے ایک صحافی نے کھیتوں میں کام کرنے والی اس خاتون کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اسے بے حد پسند کیا گیا۔

Check Also

انجینئرنگ کا انوکھا شاہکار، تین چابیوں سے کھلنے والا منفرد تالہ

لاہور(ویب ڈیسک) تالے کا ذکر آئے تو قیمتی چیزوں کی حفاظت ذہن میں آتی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW