بر یکنگ نیوز:

سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے,اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں. ٹوئٹر انتظامیہ

سان فرانسسکو: ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے۔

کمپنی کے مطابق پاس ورڈز جو کہ خفیہ کوڈز میں رکھے جاتے ہیں تاہم سسٹم میں خرابی کے باعث عام ٹیکسٹ کی صورت میں ظاہر ہو گئے ہیں لیکن اب اس خرابی کو دور کر لیا گیا ہے۔

Check Also

پاکستان میں25 ملین فیس بک یوزر ہیں۔ کنٹری ہیڈ فیس بک پاکستان علی خورشید

لاہور : پاکستان میں فیس بک صارفین کی تعداد 25 ملین ہوگئی جبکہ 50 فیصد سے زائد لوگ فیس بک کے ذریعے اپنا کاروبار کر رہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW