بر یکنگ نیوز:

بھارت : مہاراشٹرا پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ آفیسر نے خودکشی کرلی

ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے شہرت حاصل کرنے والے مہاراشٹرا پولیس کے افسر ہمانشو رائے نے خود کشی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔

پولیس کے مطابق ہمانشو رائے اپنی ممبئی کی قیام گاہ سے مردہ حالت میں ملے، ان کا پستول ان کے قریب پڑا تھا اور گولی لگنے سے ان کی کھوپڑی چٹخ چکی تھی۔

Check Also

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ, طیارے میں سوار 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW