بر یکنگ نیوز:

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے بچوں کے ہمراہ ملکر کچرا اٹھانے اورصفائی کرنے مہم میں مصروف

لندن (انمول نیوز )ماحولیاتی آلودگی سے بچاﺅ کیلئے برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے نے لوگوں میں صفائی کا شعور بیدار کرنے کی ٹھانی تو بچوں کے ہمراہ ملکر کچرا اٹھانے اورصفائی کرنے پہنچ گئیں۔

انمول نیوز کے مطابق لندن میں ہزاروں بچوں نے تھریسامے کے ساتھ اس مہم میں شرکت کی اور پلاسٹک کے تھیلوں میں کچرا بھرنا شروع کیا۔

اس مہم میں اسکول کے بچوں کے ہمراہ تھریسامے بھی پیش پیش تھیں۔تھریسامے نے اپنے پیغام میں کہاکہ انہیں اپنے شہروں اور سمندروں کو صاف رکھنا چاہئیے اور اس شعور کو بیدار کرنا چاہئیے۔

Check Also

نیویارک: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سارک وزرائے خارجہ اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ سے میری بات نہیں ہوئی، سشما سوراج اجلاس کے دوران …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW