بر یکنگ نیوز:

سردار عباس کا میاں نواز شریف کو چھوڑنے کا اصل مقصد خلائی مخلوق کی ہمدردیاں حاصل کرنا ھے،مسلم لیگی رہنما ملک فتع خان، چوھدری عارف اقبال

مسلم لیگ ن بر طانیہ مڈلینڈ کے صدر چودھری عارف اقبال جنرل سیکٹری ملک فتح خان اور۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور فرینڈز آف چکوال کے چیئرمین چودھدری اظہر محمود نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ سردار عباس نے مسلم لیگ کو نہی بلکہ مسلم لیگ نے سردار عباس کو چھوڑا ھے۔

سردار عباس کی میاں نواز شریف سے ملاقات جس میں میاں صاحب سردار عباس جو ٹکٹ دینے سے صاف انکار کردیا تھا سردار عباس اسی دن سے پارٹی چھوڑ چکے تھے۔

اسی وجہ سے وہ میاں شہباز شریف کی چکوال آمد پر بھی موجود نہی تھے۔ جس انٹر ویو کی بات وہ کرتے ہیں وہ ساری باتیں پی پی کی قیادت عمران خان اور جرنل مشرف بہت پہلے اپنے انٹرویوز میں کر چکے ہیں۔

سردار عباس صرف اپنی عزت بچانے کے لئے میاں نواز شریف پر غلط الزام لگا کر خلائی مخلوق کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہ رھے ہیں۔

Check Also

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ, طیارے میں سوار 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW