بر یکنگ نیوز:

سات سال بعد ایپل نے سام سنگ کے خلاف مقدمہ جیت لیا

کیلی فورنیا: سات سال کے بعد ٹیکنالوجی انڈسٹری کے سب سے بڑے مقدمے میں ایپل نے سام سنگ سے 1 ارب ہرجانے کے دعوے میں 539 ملین ڈالر جیت لیے۔

2012 میں ایپل نے 1 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ جیتا لیکن سام سنگ نے صرف 28 ملین ڈالر دینے کی ہامی بھری اورنظر ثانی کی اپیل کر دی۔سان ہوزے، کیلیفورنیا میں فیڈرل کورٹ نے ایپل کے تین پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر فیصلہ دیا۔

عدالت نے سام سنگ کوایپل کے فون کے گول کونوں، فرنٹ پینل کے گرد رم اور آئیکونز کی ترتیب (گرڈالائنمنٹ) کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا۔ اس فیصلے میں دو دوسرے یوٹیلیٹی پیٹنٹ بھی شامل تھے۔ توقع کے مطابق فیصلے پر سام سنگ کے وکیل نے کہا ہے کہ یہ فیصلے ثبوتوں کی بنیاد پر نہیں ہیں اس لیے سام سنگ ان پر اعتراضات اٹھائے گا۔

Check Also

انتہا پسندی ، دہشت گردی اور نفرت آمیز مواد پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹ ہٹادیں۔ فیس بک انتظامیہ

سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روا ں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW