بر یکنگ نیوز:

کابل: دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے لیے علماء کے اجلاس کے قریب خود کش دھماکا ، چودہ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے لیے علماء کے اجلاس کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس میں چودہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

کابل میں مذہبی شخصیات کا اجلاس جاری تھا جس میں ملک بھر سے دو ہزار سے زائد علماء شریک تھے۔ کابل پولیس کے مطابق لوئیہ جرگہ سے علماء واپس جارہے تھے کہ دھماکا ہو گیا جس میں چودہ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تاحال کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Check Also

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ, طیارے میں سوار 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW