بر یکنگ نیوز:

سردار جاوید نے (ن) لیگ چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں شمولیت

ڈیرہ غازی خان: (انمول نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی سردار اختر اور سردار جاوید اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

انمول نیوز کے ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے (ن) لیگ کے سردار اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کے ہمراہ سابق ایم پی اے سردار جاوید اختر نے بھی تحریکِ انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ دونوں سیاستدانوں نے یہ اہم فیصلہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد کیا۔

Check Also

میرے والد کو سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا,غسل خانہ انتہائی غلیظ اوراغسل خانے کی عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی۔ حسین نواز

لندن : سابق وزیراعطم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاکہ مجھے بتایا گیا …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW