بر یکنگ نیوز:

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ، عوامی راج پارٹی کے سربراہ کی والدہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

خصوصی نمائیندہ( انمول نیوز) کے مطابق   قومی اسمبلی کے سابق رکن اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ غلام، سکینہ کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں نشتر اسپتال ملتان داخل کیا گیا جہاں دوران علاج ان کا قضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ۔

نماز جنازہ فرید کالونی میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کے آبائی قبرستان واقع بستی دھل والا میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں سابق ممبران اسمبلی ،سیاست دانوں،بلدیاتی نمائندوں،سرکاری افسران، وکلاء صحافیوں سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

Check Also

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بارے بڑی خبر آگئی ھے

اسلام آباد: اڈیالہ جیل جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ماہ قید کے بعد احتساب …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW