بر یکنگ نیوز:

لندن:سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیگم کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نےکا کہنا ہے کہ اُن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےحسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے، بس دعا کریں۔

واضح رہے کہ لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی حالت بدستور انتہائی تشویش ناک ہے، ڈاکٹرز نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، جس کے دوران اُن کا کہنا تھا کہ ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔

Check Also

خواجہ صاحب اپنا رویہ درست کریں ، کیا گھر سے سوچ کر آئے تھے کہ عدالت کی بے حرمتی کرنی ہے، انجام جانتے ھو؟ چیف جسٹس

لاہور (انمول نیوز) ریلوے خسارہ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے درمیان …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW