بر یکنگ نیوز:

وینزویلا کے صدر نکولس میدورو پر فوجی تقریب سے خطاب کے دوران قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش

راکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس میدورو پر حملے کی کوشش ناکام ۔ صدرمیدورو پر فوجی تقریب سے خطاب کے دوران ڈرون حملہ کیا گیا۔

وینزویلا کے صدر نکولس میدورو پر حملے کی کوشش ناکام ہوگئ ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق کراکس میں صدر نکولس میدورو فوجی تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ دھماکا خیز مواد سے بھرے ڈرون گرائے گئے۔ حملے میں صدر محفوظ رہے ۔ نیشنل گارڈ کے سات اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Check Also

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ, طیارے میں سوار 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW