بر یکنگ نیوز:

سپریم کورٹ نے این اے 131 میں دوبارہ گنتی کا ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں عمران خان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) سعد رفیق کی درخواست پر دو بارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔
جس کے خلاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ ہم کسی حلقے کو غیر نمائندہ نہیں چھوڑ سکتے، روٹین میں دوبارہ گنتی کا سلسلہ نہیں چلے گا۔
جسٹس اعجاز الامین نے کہا کہ ایک دفعہ رزلٹ مکمل ہوگیا تو وہ فائنل ہے۔

Check Also

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بارے بڑی خبر آگئی ھے

اسلام آباد: اڈیالہ جیل جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ماہ قید کے بعد احتساب …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW