بر یکنگ نیوز:

ایشین گیمز : پاکستان نے 44 سال کے بعد وہ کارنامہ انجام دیدیا کہ پوری دنیا میں ملک کا نام روشن ہو گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 سال بعد پہلی فتح سمیٹ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹبال ٹیم نے ایشین گیمز میں نیپال کو 2-1 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیاہے۔پاکستان کی جانب سے محمد بلال اور کپتان صدام حسین نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان نے ایشین گیمز میں 1974 کے بعد پہلی مرتبہ یہ مقابلہ جیتا ہے۔

Check Also

فٹبال ورلڈ کپ: بیلجیئم نے انگلینڈ کو دو صفر سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سینٹ پیٹرز برگ: (انمول نیوز) بیلجیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو دو گول سے شکست …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW