بر یکنگ نیوز:

لاکھوں فرزندان اسلام کی مناسک حج کی ادائیگی۔ روہ پرور تصاویری جھلکیاں

مکہ مکرمہ: لاکھوں فرزندان اسلام نے مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں، میدان عرفات میں عازمین نے خطبہ حج سنا۔

مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے۔

 

 

Check Also

خواجہ صاحب اپنا رویہ درست کریں ، کیا گھر سے سوچ کر آئے تھے کہ عدالت کی بے حرمتی کرنی ہے، انجام جانتے ھو؟ چیف جسٹس

لاہور (انمول نیوز) ریلوے خسارہ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے درمیان …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW