بر یکنگ نیوز:

عید الاضحیٰ کی تصویری جھلکیاں: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ہے۔

پاکستان بھر میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں وطن عزیز اور امت مسلمہ کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان توحید سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

Check Also

چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا:مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پرمشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، مشترکہ اعلامیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW