بر یکنگ نیوز:

کوہلی دنیا کا بدترین کھلاڑی قرار ہے۔ سابق کپتان مائیکل وان

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی قائد ویرات کوہلی کو ریویو لینے کے معاملے میں دنیا کا بدترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دوسری اننگز میں ابتدائی 2 وکٹیں گرنے کے بعد اوپنر الیسٹرکک اور جوئے روٹ نے سنچریاں اسکور کرتے ہوئے مجموعے کو مستحکم کیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ  اس دوران ابتدائی 12 اوورز میں ہی بھارت نے اپنے کوٹے کے دونوں ریویوز ضائع کردیے جس کی وجہ سے ٹیم کو بعد میں خمیازہ بھی بھگتنا پڑا۔

ویرات کوہلی ریویو کے حوالے سے فیصلہ سازی میں ہمیشہ ہی کمزور ثابت ہوئے ہیں، اس سے قبل بھی کئی مواقعوں پر وہ ریویو ضائع کرچکے۔ اسی وجہ سے مائیکل وان نے انھیں ریویو کے معاملے میں دنیا کا بدترین کرکٹر قرار دیا۔

Check Also

فخرزمان کی ڈبل سنچری نے قومی کرکٹرز اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

گرین شرٹس نے کئی بڑے ریکارڈ ز توڑ دیئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW