بر یکنگ نیوز:

مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی درجات بلندی کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک اُن کی آخرت کی منزل آسان فرماے۔ سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری

برمھنگم (انمول نیوز )متحرمہ کلثوم نواز شریف کے حق میں دعا گو ہیں اللہ پاک اُن کی مغفرت فرماے۔

سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری مرکزی صدر مسلم لیگ ن علماء ومشاہخ ونگ یو۔کے و یورپ نے دعاہیہ تقریب میں اظہار کرتے ہوے کہا کہ کلثوم نواز جو کہ کسی تعارف کی محتاج نیں اُن کی پاکستان میں بے شمار خدمات ہیں اور لوگ ان کو مادر جمہوریت کے نام سے جانتے ہیں۔

پیر سید دلیر بادشاہ بخاری مرکزی صدر مسلم لیگ ن علماء و مشاہخ نے مزید کہا کہ اُنھوں نے مشکل دور میں جہموریت کی علمبرداری اور پاکستان میں جہموریت کی جدوجہد کے لیے ہمشہ آواز بلند کی اور جب جنرل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اُن کی پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کوششیں بھی قابل تحسین ہیں۔

مرکزی صدر مسلم لیگ ن علماء ومشاہخ کا مزید کہنا تھا کی ہم اس دکھ کی گھڑی میں میاں نواز شریف اور شہباز شریف مریم نواز اور کپیٹن صفدر اور اُن کے تمام خاندان والوں سے اظہار تعیزت کرتے ہیں اور بیگم کلثوم نواز کی درجات بلندی کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک اُن کی آخرت کی منزل آسان فرماے اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین

Check Also

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ، 17 افراد ہلاک,دو افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا تاہم 3افراد اب بھی لاپتہ

خرطوم: جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW