بر یکنگ نیوز:

ن لیگ کے 6 ارکان کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد

اسپیکر پرویز الٰہی نے صوبائی بجٹ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے پر اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے 6 ارکان کےپنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق ن لیگ کے ایم پی اے اشرف رسول ،محمد وحید ،یاسین عامر ،مرزا جاوید ،زیب النساء اور طارق مسیح گل کےصوبائی اسمبلی میں ڈاخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

ترجمان کے مطابق ن لیگ کے ان 6 ارکان پر پورے سیشن کےلئے پابندی لگائی گئی ہے ۔

ترجمان کے مطابق ان ارکان نے اسمبلی میں گالم گلوچ اور توڑ پھوڑ کی جس سے ایوان کا تقدس مجروح ہوا۔

Check Also

چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا:مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پرمشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، مشترکہ اعلامیہ …

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW