بر یکنگ نیوز:

دیکھیں غروب آفتاب کے خوبصورت مناظر، یہ مناظر آپ کو ضرور پسند آئیں گے۔

کیا کبھی اپ نے سکون سے ایک جگہ بیٹھ کر غروب آفتاب کا منظر دیکھا ہے ؟

شام ہونے پر جب کسی کونے سے سورج اپنی جھلک دکھا رہا ہوتا ہے تو آسمان پر جو رنگ نظر آتے ہیں، وہ دل موہ لینے والے ہوتے ہیں۔

اگر آپ کو خود دیکھنے کے لیے وقت نہیں ملتا، تو دنیا کے مختلف مقامات پر اس کے مناظر آپ کو ضرور پسند آئیں گے۔

اس طرح کا نطارہ کس کو پسند نہیں آئے گا؟— اے پی فوٹو
صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں غروب آفتاب کا خوبصورت نظارہ — اے ایف پی فوٹو
نئی دہلی میں گروب آفتاب کا منظر — اے ایف پی فوٹو
جرمن شہر فرینکفرٹ میں غروب آفتاب کا نظارہ — اے پی فوٹو
مشرقی فرانسی میں سورج ایک پہاڑی کے پیچھے غائب ہورہا ہے — اے ایف پی فوٹو
گوہاٹی میں دریائے برہما پترا میں ماہی گیر مچھلی کا شکار کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو
اسلام آباد میں غروب آفتاب — آئی این پی فوٹو
اسلام آباد میں غروب ہوتا سورج،— اے پی پی فوٹو
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں غروب ہوتا سورج ایک عمارت کے پیچھے سے جھلک دکھاتا ہوا — اے ایف پی فوٹو
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلوں کو لگی آگ نے غروب آفتاب کے رنگ کو بھی زیادہ شعلہ فشاں بنادیا — اے پی فوٹو

Check Also

حیرت انگیز صلاحیتوں کےمالک باہمت معذور فنکاروں کےعالمی شاہکار فن پارے

لندن: دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی یعنی 65 کروڑ افراد کسی نہ کسی معذوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW