بر یکنگ نیوز:

ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج اور لائینز چیمبر کلب اف جہلم کیطرف سے سپیشل بچوں کیلیئے خصوصی لنچ کا اھتمام

جہلم (انمول ٹی وی)  ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج اور لائینز چیمبر کلب کیطرف سے قاسم ویلفیئر انسٹیٹیوٹ کے سپیشل بچوں کیلیئے جہلم کے ایک خوبصورت پارک میں خصوصی لنچ کا اھتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر ظہیر احمد جو کہ ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج اور قاسم ویلفیئر انسٹیٹیوٹ کے چئیر مین ھیں نے انمول ٹی وی سے بات کرے ھوے کہا کہ لائینز چیمبر کلب أف جہلم سپیشل بچون کیلیے ایک ھفتہ وار پرہگرام فوڈ فار ھنگر منا رھی ھے۔ اسی سلسلے میں ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج نے بھی اس نیک کام میں اپنا حصی ڈالتے ھوے جھلم کے ایک خوبصورت پارک میں اس لنچ پروگرام میں اپنا حصہ ڈالا۔

 

 

 

 

 

 

 

لنچ کے بعد سب بچوں کو تحائف بھی دیے گئے۔  بچوں کی خوشی اور جوش جزبہ دیدنی تھا۔ ڈاکٹر ظہیر احمد کا کہنا تھا کہ ان  سپیشل بچوں کی تربیت اور خدمت کر کے جو دل کو سکون ملتا ھے میں اسکو الفاظ مین بیان نہیں کر سکتا۔

 

 

 

أخر میں ڈاکٹر صاحب نیں کہا کہ اگر أپ اپنی أخرت سنوارنا اور اللہ کو راضی کرنا چاھتے ھو تو خدمت انسانیت شروع کر دیں۔ اور خص طور پر اپنے علاقوں میں سپیشل بچوں کا سہارہ بنیں۔

یاد رہے حال ھی میں ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج اور أی ای ٹی یوکے (IETUK) نے ایک ایم او یو (MOU) سائن کیا ھے جس کا مقصد نسل انسانیت کی خدمت کرنا ھے۔

 

Check Also

چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا:مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پرمشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، مشترکہ اعلامیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Anmol TV
Anmol TV انمول ٹی وی

FREE
VIEW